contact@aks-dojo.com
EN
شمولیت کا درخواست فارم
*
*
*
*
*
*
*
*

*
*

منتخب امیدواروں سے رابطہ کیا جاۓ گا۔


:تفصیلات
  • باکسنگ, کک باکسنگ، موی تھائی، کراٹے یا ووشو وغیرہ کا تجربہ لازم ہے۔ کیلس تھینکس یا باڈی بلڈنگ کا تجربہ اضافی قابلیت تصور ہوگا۔

  • صرف مرد امیدوار، عمر 18-23 سال، پاکستان CNIC لازمی ہے۔

  • فٹنس کے لحاظ سے جسمانی طور پرمکمل فٹ ہو۔

  • اردو زبان میں بات چیت کرنی آتی ہو۔

  • سمارٹ/ٹچ اسکرین موبائل فون استعمال کرنا آتا ہو۔

  • کراچی میں ڈوجو/جم کی جگہ رہائش مہیا کی جائیگی جہاں صاف ستھرا ائیر کنڈیشنڈ کمرہ فراہم کیا جائے گا۔

  • اچھی تنخواہ اورمراعات دی جائیں گی۔

  • مقامی یا بین الاقوامی مقابلوں اور ٹریننگ کے لیے مکمل سہولت کاری کے ساتھ مالی معاونت بھی کی جائے گی۔

  • تعلیم جاری رکھنے، انگریزی زبان یا کمپیوٹر کورسز وغیرہ کے خواہشمند امیدوار کو کمپنی کی طرف سے مالی معاونت بھی فراہم کی جاۓ گی۔